داخلہ سے متعلق اہم اطلاع
وفاقی اردو یونیورسٹی برائے فنون، سائنس و ٹیکنالوجی (FUUAST) میں داخلوں سے متعلق تمام مستند اور سرکاری معلومات صرف یونیورسٹی کی آفیشل ویب سائٹ اور مجاز ذرائع کے ذریعے جاری کی جاتی ہیں۔
تمام امیدواروں اور والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ داخلے کے سلسلے میں کسی بھی غیر مجاز فرد، ایجنٹ، نمائندے یا غیر مصدقہ سوشل میڈیا ذریعے پر اعتماد نہ کریں۔ کسی بھی شخص کے داخلہ دلوانے، داخلے کی ضمانت دینے یا خصوصی سہولت فراہم کرنے کے دعوے سے محتاط رہیں۔
اہم ہدایات:
– اپنی ذاتی، تعلیمی یا مالی معلومات کسی غیر مجاز فرد کے ساتھ شیئر نہ کریں۔
– کسی غیر مصدقہ فرد، ایجنٹ یا ذریعے کو کسی قسم کی رقم یا فیس ادا نہ کریں۔
– داخلے، فیس، میرٹ لسٹ، ٹیسٹ یا دیگر معلومات کے لیے صرف FUUAST کے سرکاری ذرائع سے رجوع کریں۔
– کسی بھی قسم کی رہنمائی کے لیے صرف یونیورسٹی کے مجاز افسران یا آفیشل ایڈمیشن آفس سے رابطہ کریں۔
انتباہ:
غیر مجاز افراد یا ایجنٹس کے ساتھ کسی بھی قسم کے مالی لین دین، دھوکہ دہی یا فراڈ کے نتیجے میں ہونے والے نقصان کی ذمہ داری وفاقی اردو یونیورسٹی (FUUAST) پر عائد نہیں ہوگی۔
داخلہ سے متعلق رابطہ:
📧 Email: [email protected]
🏢 Official Admission Office, FUUAST
LLB Admission Form
Advertisement
FUUAST Admission 2027 LLB Program Advertisement
FUUAST Admission 2027 Morning Advertisement in English
FUUAST Admission 2027 Morning Advertisement in Urdu
Morning Eligibility Criteria
Prospectus
Morning 2027 Prospectus in English
Morning 2027 Prospectus in Urdu
Fee Structure
Morning Fee Structure
General Instructions
Admission committee:
| S.No. | Name | Status | |
|---|---|---|---|
| 1 | Dr. Kausar Yasmeen | Director | [email protected] |
| 2 | Dr. Sharjeel Naveed | Deputy Director | [email protected] |
| 3 | Dr. Ubaid ullah Korai | Deputy Director | [email protected] |


