وفاقی اردو یونیورسٹی میں داخلہ کے خواہش مند طلبہ وطالبات کیلئے ضروری اطلاع
جامعہ اُردو کی حدود یا باہر کسی بھی مقام (شادی ہال، گراؤنڈ،بینکوئٹ وغیرہ) پر انفرادی،اجتماعی یا تنظیمی طور پر پری انٹری ٹیسٹ کا انعقاد یا اس کی تیاری کی نہ تو جامعہ کی انتظامیہ نےاجازت دی ہے اور نہ ہی اس طرح کے کسی پری انٹری ٹیسٹ سے جامعہ اُردو کا کوئی تعلق ہے۔ جو طلبہ وطالبات اس طرح کے پری انٹری ٹیسٹ میں شرکت ...
NOV