عالمی یوم ذہنی صحت کے حوالے سے شعبہ نفسیات وفاقی جامعہ اردو کا ایک روزہ قومی کانفرنس کا کامیاب انعقاد*
دنیا بھر میں ہر سال عالمی یوم ذہنی صحت ماہ اکتوبر میں منایا جاتا ہے شعبہ نفسیات وفاقی جامعہ اردو میں اس سال عالمی یوم ذہنی صحت کے حوالے سے ایک روزہ قومی کانفرنس کا انعقاد 17 اکتوبر کو آرٹس کونسل میں کیا گیا جس کا موضوع “ذہنی صحت عالمگیر انسانی حق ہے” تھا جو کہ اس سال ...
OCT