Press release regarding entry test

وفاقی اردو یونیورسٹی میں داخلہ کے خواہش مند طلبہ وطالبات  کیلئے ضروری اطلاع
جامعہ اُردو کی حدود یا باہر کسی بھی مقام (شادی ہال، گراؤنڈ،بینکوئٹ وغیرہ)   پر انفرادی،اجتماعی یا تنظیمی طور پر  پری انٹری ٹیسٹ کا انعقاد یا اس کی تیاری کی نہ تو جامعہ کی انتظامیہ نےاجازت دی ہے اور نہ ہی اس طرح کے کسی پری انٹری ٹیسٹ سے جامعہ اُردو کا کوئی تعلق ہے۔ جو طلبہ وطالبات اس طرح کے پری انٹری ٹیسٹ میں شرکت کر رہے ہیں کسی بھی قسم کے نقصان کے ذمہ دار وہ ازخود ہونگے۔
منجانب
انتظامیہ
وفاقی جامعہ اُردو  برائے آرٹس ، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کراچی

0