**شعبہ نفسیات، وفاقی اُردو یونیورسٹی برائے فنون، سائنس و ٹیکنالوجی کے طلبہ کا سر کوہا جی جہاںگیر انسٹیٹیوٹ آف سائیکائٹری کا سالانہ تعلیمی دورہ*
سر کوہا جی جہاںگیر انسٹیٹیوٹ آف سائیکائٹری، حیدرآباد میں 29 نومبر 2025 کو شعبہ نفسیات وفاقی اُردو یونیورسٹی برائے فنون، سائنس و ٹیکنالوجی کے بی ایس ششم اور ہشتم کے طلبہ کا سالانہ تعلیمی دورہ کامیابی سے منعقد ہوا۔ یہ دورہ شعبۂ نفسیات کی سربراہ ڈاکٹر عطیہ خاتون کی نگرانی اور مس سحرش (لیکچرار) کی ...
Continue Reading →DEC


