Convocation 2025

وفاقی اردو یونیورسٹی آف آرٹس، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا
کانووکیشن برائے تعلیمی سال 2025–2026
پی ایف میوزیم، کراچی میں منعقد کیا جا رہا ہے۔
اس پروقار تقریب کے مہمانِ خصوصی (چیف گیسٹ)
معزز گورنر سندھ، جناب کامران خان ٹیسوری صاحب ہوں گے۔
تقریب کے مہمانِ اعزازی
جناب سید امین الحق صاحب
رکنِ قومی اسمبلی / چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کام ہوں گے۔

کانووکیشن کی میزبانی کے فرائض شیخ الجامعہ وفاقی اردو یونیورسٹی، پروفیسر ڈاکٹر ضابطہ خان شنواری صاحب انجام دیں گے۔

کانووکیشن کی تفصیلات:
15 جنوری 2026
🕚 صبح 11:00 بجے
📍 مقام: پی ایف میوزیم، کراچی

0