8
APR
APR
0
Share
شعبہ بین الاقوامی تعلقات وفاقی اردو یونیورسٹی کے زیر اہتمام پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے فرائض و افعال اور پاکستان کی سمندری حدود کی حفاظت کے حوالے سیمنار کا انعقاد کیا گیا ۔ سیمنار کی صدارت صدر شعبہ بین الاقوامی تعلقات ڈاکٹر اصغر دشتی نے کی ۔ سیمنار میں شعبہ کے اساتذہ ڈاکٹر فیصل جاوید، ڈاکٹر شاہنواز خان، ڈاکٹر رضوانہ جبین اور افشاں بروہی سمیت بڑی تعداد میں طلبہ نے شرکت کی ۔ سیمنار کے مہمان مقرر ...
Continue Reading →