22
APR
APR
0
Share
شعبہ بین الاقوامی تعلقات، وفاقی اردو یونیورسٹی کے وفد نے صدر شعبہ ڈاکٹر اصغر علی دشتی کے ہمراہ میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی (PMSA) کی دعوت پر ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا۔ وفد میں شعبہ ہٰذا کے اساتذہ ڈاکٹر ممنون احمد خان، ڈاکٹر فیصل جاوید، ڈاکٹر وسیم الدین اور افشاں بروہی شامل تھیں۔ ہیڈ کوارٹر دورہ کے دوران وفد کو پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی کے کردار، افعال و وظائف پر ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل کمانڈر فیصل صادق نے بریفنگ دی۔ انہوں ...
Continue Reading →