Microbiology Association Certificate Ceremony

میڈیکل مائیکرو بائیولوجی ایسوسیشن آف پاکستان کی ممبر شپ سرٹیفکیٹ کی تقریب وفاقی اردو یونیورسٹی آف آرٹس، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں منعقد ہوئی۔
سرٹیفکیٹس کو سر سکندر شیروانی (صدر میڈیکل مائیکرو بائیولوجی ایسوسی ایشن آف پاکستان) نے پیش کیے اور پروفیسر ڈاکٹر زرینہ رجسٹرار کے ہاتھوں سے طلباء و طالبات نے وصول کیے۔
اس تنظیم کا بنیادی مقصد معاشرے میں متعدی امراض کے حوالے سے آگاہی پیدا کرنا ہے کیونکہ پاکستان میں متعدی امراض کی شرح میں اضافہ ...

Continue Reading →
0
Page 4 of 21 «...23456...»