
کراچی: فیڈرل اُردو یونیورسٹی فنون، سائنس و ٹیکنالوجی کے شعبۂ نفسیات نےشعبہ الائیڈ ہیلتھ سائنسز اقراء یونیورسٹی نارتھ کیمپس کے ساتھ باہمی اشتراک سے عالمی ذہنی صحت کے دن کی مناسبت سے ’’تیسری قومی کانفرنس‘‘ 20 نومبر-2025 ، جمعرات کے روز اقراء یونیورسٹی نارتھ کیمپس آڈیٹوریم میں منعقد کی۔ کانفرنس کا موضوع “انسانی بحرانوں میں ذہنی صحت” تھا- ...
Continue Reading →NOV


